ایپلیکیشن کی اہم خصوصیات
- قرآن نستعلیق
انڈو پاک اسکرپٹ میں قرآن پاک کی اسکین شدہ کاپی
- خوبصورت اور آسان ڈیزائن
اپلیکیشن ایک پیشہ ور ڈیزائنر سے ڈیزائن کرئی گئی ہے تاکہ ایپلیکیشن آسانی سے استعمال کی جاسکے
- اعلی معیار کے قرآنی صفحات
قرآن مجید کےاعلی ریزولوشن والی تصاویر کو ایپ میں استعمال کیا گیا، تاکہ تمام فونز میں واضح قرآن صفحات نظر آئے۔
- زبانیں
اس ایپلیکیشن میں کئی زبانے فراہم کی گئی ہے جیسے اردو ، ہندی ، فارسی ، اور پشتو۔
- نائٹ / ڈارک موڈ
آنکھوں کے آرام کے لئے ڈارک موڈ ڈالا گیا ہے
- تفسیر اور ترجمہ
قرآن کی تفسیر کے علاوہ اردو، ہندی، فارسی، پشتو اور دس سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ۔
- تلاوت قرآن
- دس سے زیادہ مشہور قاریوں کی قرآنی تلاوت
- آڈیو تلاوت کرتے ہوئے آیات کو ہائی لائٹر کرنا۔
- آف لائن استعمال کے لئے تلاوتیں ڈاؤن لوڈ کرنے کی خصوصیت۔
- آیت یا سورہ کو دہرانے کی خصوصیت ۔
- مقررہ وقت کے بعد تلاوت روکنے کی خصوصیت۔
- تلاش
- قرآنی آیات کی تیز اور درست تلاش اور سورہ اور صفحہ نمبر کے مطابق ترتیب دیئے گئے تلاش کے نتائج ۔
- قاری حضرات کے نام تلاش کریں۔
- سورہ اور پارے کی تلاش۔
- کاپی اور شئیر کریں
- آیت اور اس کے ترجمے اور تفسیر کو سوشل میڈیا کےذریعے شیئر کریں۔
- خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ آیت کو بطور تصویر شیئر کریں۔
- پڑھنے کے دوران آیات میں نوٹ اور افکار شامل کرنا۔
- دیگر خصوصیات
- آیات کو پسندیدا میں شامل کرنے کی خصوصیت۔
- آخری صفحہ نمبر کو خود بخود سیو کرنا اور اگلی بار وہی سے شرع کرنا۔
- فہرست کے ذریعہ سیپارہ اور سورہ تک فوری رسائی۔
- لینڈ سکیپ موڈ میں الفاظ کے سائز کا بڑنا۔
- ایپلیکیشن میں کوئی اشتہار نہیں۔
ذرائع
- یہ قرآن پاک کی غلطی سے پاک اسکینڈ کاپی (قابل اعتماد پندرہ لائنوں میں حافظی قرآن) ہجے کی غلطیوں سے بچنے کے لئے بنائی گئی ہے۔
- آسان قرآن، مفتی محمد تقی عثمانی
- تفہیم القرآن، سید ابو الاعلیٰ مودودی
- احسن البیان، مولانا صلاح الدین یوسف
- قرآن کریم کے معانی کا اردو زبان میں ترجمہ، مترجم: محمد ابراھیم جوناگڑھی ، اس ترجمہ کو شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ (سن طباعت 1417 ھ)۔
- Saheeh International's translation of the meanings of the noble Qur'an into English (Al-Muntada Al-Islami).
- पवित्र क़ुरआन के अर्थों का हिंदी अनुवाद। अनुवाद मौलाना अज़ीज़ुल हक़ उमरी ने किया है और किंग फ़ह्द क़ुरआन मुद्रण कॉम्पलेक्स ने प्रकाशित किया है। प्रकाशन वर्ष 1433 हिजरी। - الترجمة الهندية لمعاني القرآن الكريم. ترجمها مولانا عزيز الحق عمري ونشرها مجمع الملك فهد لطباعة القرآن الكريم. سنة النشر 1433 هـ.
- ترجمة معاني القرآن الكريم إلى اللغة الفارسية، ترجمها فريق مركز رواد الترجمة، بالتعاون مع موقع دار الإسلام.
- ترجمة معاني القرآن باللغة الكنادية: محمد حمزة